تھائی خاکروب کے ہاتھوں سعودی شاہی خاندان کے نیلے ہیرے کی چوری کی کہانی، جس سے 33 برس تک سفارتی تعلقات منقطع رہے
تھائی لینڈ اور سعودی عرب کے درمیان لگ بھگ تینتیس برس بعد سفارتی تعلقات بحال ہو گئے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات سنہ 1989ع میں نیلے ہیرے کی چوری اور پھر قتل کے ایک سلسلے کے بعد منقطع ہو گئے تھے ان تعلقات میں رواں ہفتے اس وقت ایک اہم پیش رفت…
”کچی نیند سونے والی تین سالہ ایمی کی پکی نیند نے اسے ابدی نیند سے بچا لیا“
تھائی لینڈ کے شمال مشرقی صوبے میں بچوں کے ڈے کیئر سینٹر میں گزشتہ ہفتے ہونے والے لرزہ خیز قتل عام کے دوران تین سالہ بچی کلاس روم میں کمبل میں سونے کی وجہ سے محفوظ رہی 6 اکتوبر کو تھائی لینڈ کے شمال مشرقی صوبے میں بچوں کے ڈے کیئر سینٹر میں فائرنگ کے…
تھائی لینڈ: ڈے کیئر سینٹر پر سابق پولیس افسر کے حملے میں 23 بچوں سمیت 34 ہلاک
تھائی لینڈ میں چھوٹے بچوں کی ایک نرسری میں اندھا دھند فائرنگ کے ایک خوفناک واقعے میں بہت سے بالغوں اور کئی بچوں سمیت کم از کم چونتیس افراد مارے گئے ہیں۔ یہ واقعہ ملک کے شمال مشرقی صوبے نونگ بُوآ لَمپھو میں پیش آیا پولیس کے مطابق چائلڈ ڈے کیئر سینٹر پر…