قیدخانہ (مختصر افسانہ)
جیل پولیس کے سپاہی نے ہتھکڑی کھول کر مجھے بیرک کے دس مربع فٹ کے چھوٹے سے کمرے کے اندر دھکیلا اور تالا لگا کر لوٹ گیا. ”کس جرم میں سسرال آئے ہو پتر“ کمرے میں پہلے سے موجود چار قیدیوں میں سے بے ہنگم سی داڑھی مونچھوں والے ایک ادھیڑ عمر قیدی نے مسکرا…