مشاہدہ (برطانوی ادب سے منتخب افسانہ)
لندن کے اُس ریستوان میں، جہاں میں اکثر جایا کرتا تھا، آج آٹھ جاپانی ایک میز کے گرد بیٹھے انگریزی کھانے میں مشغول تھے۔ وہ آپس میں جاپانی زبان میں گفتگو کر رہے تھے، جس کا ایک لفظ بھی سمجھنا میرے لیے ناممکن تھا، لیکن ان کے لبوں پر رقصاں دائمی مسکراہٹ اور ہر…