اراولی مزاحمت، کارونجھر جدوجہد اور کھیرتھر پر مسلط خاموشی
جب کسی خطے میں پہاڑ خطرے میں پڑ جائیں تو سمجھ لینا چاہیے کہ وہاں صرف قدرت نہیں، انسان بھی غیر محفوظ ہو چکا ہے۔ آج ہندوستان کے گجرات و راجستھان میں اراولی، سندھ کے تھر میں کارونجھر اور کراچی کے کنارے کھیرتھر اسی انجام کی طرف دھکیلے جا رہے ہیں۔ بظاہر یہ…
تھر: اپنے دلوں کے دروازے کھلے رکھنے والے وہ لوگ، جو پانی کے کنوؤں پر تالے لگانے پر مجبور ہیں!
تھر کے لوگ، جن کی اپنی زندگی سختیوں سے گندھی ہوتی ہے، مہمان کے لیے نرمی اور مٹھاس کا ایک الگ خزانہ رکھتے ہیں۔ اگر کوئی مسافر پیاسا آئے، تو چاہے گھر میں پانی کا آخری گھونٹ ہی کیوں نہ ہو، وہ پہلے مہمان کے لیے رکھا جائے گا۔ یہاں کے لوگ اپنے روایتی چادر،…
سندھ کا صحرائے تھر: بارش کی نوید، زندگی کا ساز، اور لوک گیتوں کی گونج
تھر میں زندگی کا ہر لمحہ ایک دعا کی طرح ہوتا ہے، اور ہر سانس جیسے دھرتی کے سینے پر چلتی ہوئی ہوا کا مدھم سرگم۔ یہ سرزمین جہاں زمین کی وسعتیں اور آسمان کی گہرائیاں ایک دوسرے سے ہم کلام ہوتی ہیں، یہاں کے لوگ ان دو عظیم وسعتوں کے بیچ جھولتے، زندگی کو…
قبیلہ کہانی: تھر کا ریباری قبیلہ، جس نے اپنے ورثے میں صدیوں کا سوگ چُنا۔۔
صحرائے تھر، ہندوستان اور پاکستان کی سرزمینوں پر پھیلا ہوا ایک ایسا خوابیدہ صحرا ہے، جہاں وقت کی روانی جیسے ٹھہر سی گئی ہے۔ یہ صحرا ایک وسیع و عریض ریت کا سمندر ہے، جہاں آسمان زمین سے ملتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ اس کی سنہری ریت پر سورج کی کرنیں بکھر کر ایک…
بُک ریویو: جب نگرپارکر سے ٹھٹہ جاتے ایک انگریز تاجر کو لٹیروں نے پوشاک سے بھی محروم کردیا
1990ء کی دہائی کے اوائل تک پاکستانی حدود میں موجود صحرائے تھر پختہ تارکولی سڑکوں سے تقریباً محروم تھا۔ پختہ سڑک صحرا کی مغربی سرحد پر واقع نوکوٹ تک آکر ختم ہوجاتی تھی۔ وہاں سے آگے کا صحرائی سفر اونٹ یا دوسری جنگِ عظیم کے ونٹیج ریو ٹرکوں، جسے مقامی لوگ…
تھر میں ’نخلستان‘: ماسٹر شہاب، جنہوں نے اپنی فصلوں کے لیے صحرا میں بھی پانی ڈھونڈ نکالا
’اُن کی کیا بات ہے، ان کی زمینوں پر تو زیرہ اُگتا ہے۔ جب بھی سرحد پار انڈیا میں بسنے والے رشتے داروں کا ذکر ہوتا تو ابا اُن لوگوں کی امارت کا اظہار اِسی ایک جملے سے کرتے۔‘ شہاب الدین سمیجو کہتے ہیں کہ ان کا بچپن سرحد پار اپنے رشتے داروں کے اسی…