تھرپارکر کے جین مندر اور وراثت کی حفاظت کا سفر
کٹے ہوئے پہاڑ اور کھنڈر نما مندروں کے بیچ ایک عجیب سی کیفیت پیدا ہوئی۔ میں کارونجھر کے پہاڑ کے بالکل سامنے جین مت کے مندر میں کھلے آسمان تلے بیٹھی ہوئی تھی۔ دھوپ بہت تیز تھی لیکن احساسِ ندامت اس سے بھی شدید تھا۔ میرا ایک ساتھی غصے سے بول پڑا، ”یہ ہمارا…
تھر کے ایک بوائز سیکنڈری اسکول اور اس کی پہلی طالبہ درشنا کے ادھورے خوابوں کی کہانی۔۔
”اگر یہ اسکول نہ ہوتا تو میرے گھر والے مجھے کبھی آگے پڑھنے نہ دیتے، میں کبھی اپنے خوابوں کو پورا نہ کر پاتی۔ اس اسکول کی بدولت ہی میں نے جانا ہے کہ انسان کے لیے تعلیم کیا معنی رکھتی ہے۔ یہ کیسے ہماری زندگی بدل سکتی ہے۔” یہ کہنا ہے پشپا کھیتا…