تھر میں ’نخلستان‘: ماسٹر شہاب، جنہوں نے اپنی فصلوں کے لیے صحرا میں بھی پانی ڈھونڈ نکالا
’اُن کی کیا بات ہے، ان کی زمینوں پر تو زیرہ اُگتا ہے۔ جب بھی سرحد پار انڈیا میں بسنے والے رشتے داروں کا ذکر ہوتا تو ابا اُن لوگوں کی امارت کا اظہار اِسی ایک جملے سے کرتے۔‘ شہاب الدین سمیجو کہتے ہیں کہ ان کا بچپن سرحد پار اپنے رشتے داروں کے اسی…