بھکاریوں کا درخت (افریقی ادب سے منتخب افسانہ)
زیر نظر افسانہ ”بھکاریوں کا درخت“ ڈیوڈ اووییلے کی مختصر انگریزی کہانی The Beggar’s Tree کا ترجمہ ہے، جس پر انہیں بین الاقوامی انعام بھی ملا. ڈیوڈ اووییلے David Owoyele افریقہ کے معروف افسانہ نگار ہیں، جو اپنی مختصر کہانیوں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔…