گوبیکلی تپہ؛ دنیا کی پہلی عبادت گاہ
یہ 1960ء کی بات ہے، ترک کسانوں نے ایک ٹیلے پر کھدائی کا آغاز کیا۔وہ وہاں کھیت بنا کر گندم بونا چاہتے تھے۔ دوران کھدائی نیچے سے پتھر کے بنے آلات برآمد ہوئے تو انھیں خاصی حیرانی ہوئی۔ٹیلے سے دس بارہ کلومیٹر دور آباد اورفہ(Sanliurfa) شہر میں ترک محکمہ…