اپنی زندگی کا اگلا باب پڑھے بغیر کتاب بند مت کریں
’میٹ دا رائٹر‘ یعنی لکھاریوں سے ملاقات کے نام سے مغرب میں اکثر ایسی تقریبات منعقد ہوتی ہیں، جن میں پبلشرز اپنی کتابوں کے مصنفین کو مدعو کرتے ہیں، ان کی کتابوں کے اسٹال لگے ہوتے ہیں۔ قارئین وہاں آ کر کتابیں خریدتے اور اپنے پسندیدہ رائٹرز سے آٹوگراف لیتے…