مسئلہ فلسطین پر مغربی عوام کی سوچ کس طرح تبدیل ہو رہی ہے؟
ہم اپنے موبائل فونز کی اسکرین کے ذریعے سوشل میڈیا پر نسل کشی کے خوفناک مناظر دیکھ رہے ہیں۔ اسرائیل نے غزہ کا مکمل محاصرہ کرکے قتلِ عام مچا رکھا ہے۔ معصوم بچے مارے جارہے ہیں جبکہ پورے کے پورے خاندانوں کو ختم کیا جارہا ہے۔ نسل کشی کا یہ منصوبہ دہائیوں…
بجلی کے اضافی بلوں پر احتجاج کا سلسلہ جاری، وزیر خزانہ منظر عام سے ہی غائب!
بجلی کے اضافی بلوں پر ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، معاشی صورتحال ڈالر کے مزید اضافے سے مشکلات کا شکار ہے اور ایسے میں عوام کو ریلیف فراہم کرنا تو رہا ایک طرف، وزیر خزانہ منظر عام سے ہی غائب ہیں پی ڈیم ایم حکومت کے معاشی اقدامات اور پیدا کردہ مہنگائی…
سرکاری اشتہارات یا میڈیا کے لبوں پر پوتا گیا چُونا!؟
آپ اس شخص کے بارے میں کیا کہیں گے، جو ہر وقت یہ کہہ کر اپنی کنگالی کا رونا روتا ہو کہ اس کے پاس زہر کھانے کے بھی پیسے نہیں ہیں۔۔ لیکن اس نے ایک بھانڈ بھی کرائے پر رکھ چھوڑا ہو جو اس کی ’سخاوت‘ کے گُن گاتا پھرتا ہو۔۔ یہی حال اُس…
کیا برطانوی راج سے قبل ہندوستان کے لوگ زیادہ تعلیم یافتہ تھے؟ آر ایس ایس سربراہ کے بیان پر دلچسپ بحث چھڑ گئی
انتہا پسندانہ نظریات کی حامل ہندو تنظیم آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے حال ہی میں اہنے ایک بیان میں کہا ہے کہ برطانوی راج سے پہلے ہندوستان کے ستر فی صد لوگ تعلیم یافتہ تھے۔ انہوں نے برطانوی راج کے دوران انگریزوں پر تعلیمی نظام کو برباد کرنے کا الزام…
ایلون مسک کے محافظوں کا باتھ روم تک ان کے ساتھ جانا۔۔ ٹوئٹر کے سابق ملازمین کیا کہتے ہیں؟
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے موجودہ اور کمپنی چھوڑ کر چلے جانے والے عملے کے کچھ ارکان نے ادارے میں بدنظمی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی کے مالک ایلون مسک کے محافظ باتھ روم میں بھی ان کے ساتھ ہوتے ہیں ادارے میں کام کرنے والے ایک انجینئر نے…
اور جب پناہ گزینوں کے مخالف فرانس کو پناہ گزین کھلاڑیوں نے فٹبال کا چیمپیئن بنا دیا۔۔۔
دفاعی چیمپیئن فرانس مراکش کو ہرا کر ایک بار پھر فٹبال ورلڈکپ کے فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گیا ہے، جہاں اتوار کو ارجنٹینا کے خلاف ایک دلچسپ مقابلے کی توقع ہے یہ بات قابل ذکر ہے کہ گذشتہ سات ورلڈکپ ٹورنامنٹس میں چوتھی مرتبہ ہے کہ فرانس ورلڈکپ کے…