بجلی کے اضافی بلوں پر احتجاج کا سلسلہ جاری، وزیر خزانہ منظر عام سے ہی غائب!
بجلی کے اضافی بلوں پر ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، معاشی صورتحال ڈالر کے مزید اضافے سے مشکلات کا شکار ہے اور ایسے میں عوام کو ریلیف فراہم کرنا تو رہا ایک طرف، وزیر خزانہ منظر عام سے ہی غائب ہیں پی ڈیم ایم حکومت کے معاشی اقدامات اور پیدا کردہ مہنگائی…
سرکاری اشتہارات یا میڈیا کے لبوں پر پوتا گیا چُونا!؟
آپ اس شخص کے بارے میں کیا کہیں گے، جو ہر وقت یہ کہہ کر اپنی کنگالی کا رونا روتا ہو کہ اس کے پاس زہر کھانے کے بھی پیسے نہیں ہیں۔۔ لیکن اس نے ایک بھانڈ بھی کرائے پر رکھ چھوڑا ہو جو اس کی ’سخاوت‘ کے گُن گاتا پھرتا ہو۔۔ یہی حال اُس…
ایلون مسک کے محافظوں کا باتھ روم تک ان کے ساتھ جانا۔۔ ٹوئٹر کے سابق ملازمین کیا کہتے ہیں؟
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے موجودہ اور کمپنی چھوڑ کر چلے جانے والے عملے کے کچھ ارکان نے ادارے میں بدنظمی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی کے مالک ایلون مسک کے محافظ باتھ روم میں بھی ان کے ساتھ ہوتے ہیں ادارے میں کام کرنے والے ایک انجینئر نے…
ٹک ٹاک پر پیسے کمانے کا نیا ’سیریز فیچر‘ کیسے کام کرے گا
دنیا کی مقبول ترین وڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے اپنی تازہ پیش رفت کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی پلیٹ فارم پر پیسے کمانے کا نیا ’سیریز فیچر‘ متعارف کرایا جائے گا، جس کے تحت مواد تخلیق کار اپنی ویڈیوز سے پیسے کما سکیں گے واضح رہے کہ اس وقت تک…
’استعمال کا وقت ختم ہوا‘ ٹک ٹاک کا کم عمر افراد کا یومیہ استعمال 60 منٹ تک محدود رکھنے کا اعلان
دنیا کی سب سے مقبول سوشل وڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے اب تک کا ایک بہترین فیچر جلد متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے فیچر سے کم عمر افراد یومیہ صرف ایک گھنٹے تک ہی ایپلیکیشن کا استعمال کر سکیں گے یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ اس وقت ٹک…
افریقی یونین کے اجلاس سے اسرائیلی سفیر کو باہر نکال دیا گیا
افریقی یونین (اے یو) کے دو روزہ سربراہی اجلاس سے ایک اسرائیلی سفارت کار کو اسمبلی سے باہر نکال دیا گیا تفصیلات کے مطابق ایتھوپیا میں جاری افریقی یونین کے سالانہ سمٹ کے دوران ہفتے کے روز وہاں موجود اسرائیل کی سینیئر سفارت کار شیرون بارلی کو اجلاس سے کک…