’کیا فوجی افسران قانون سے بالاتر ہیں؟‘ ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر عمران خان پھٹ پڑے
پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بغیر کسی ثبوت کے ایک حاضر سروس سینئر فوجی افسر پر انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور بے بنیاد الزام عائد کیا ہے، جو من گھڑت، بدنیتی پر مبنی، افسوسناک، قابل مذمت اور ناقابل قبول ہے…