کیا ہر قسم کی ’محنت میں عظمت‘ پائی جاتی ہے؟
ہم ان لوگوں کی ہمیشہ بہت تعریف کرتے ہیں، جو ہاتھ سے روزی کماتے ہیں جوتے پالش کرتا موچی، کوڑا چننے والا بچہ، ہمارے فالتو سامانوں میں گِھرا کباڑیا، گاڑی پہ وائپر لگاتے بچے اور بچیاں، گٹر صاف کرتا ہوا میونسپلٹی کا ملازم، یہ سب مشقت کرتے ہیں اور دیہاڑی کماتے…