”ہمارے ساتھ ایجنٹ نے دھوکہ کیا اور کشتی پر زیادہ لوگ بٹھائے، جس سے وہ ڈوب گئی“
”ہمارے ساتھ ایجنٹ نے دھوکہ کیا، اس نے وعدہ کیا تھا کہ وہ کشتی پر اٹھائیس افراد کو سوار کروائے گا، لیکن اس نے ڈیڑھ سو سے زیادہ لوگ کشتی پر سوار کر لیے، جس وجہ سے کشتی زیادہ وزن برداشت نہ کر سکی اور سفر شروع ہونے کے آدھے گھنٹے بعد ہی کھلے سمندر…