یہ چیٹ جی پی ٹی کیا بلا ہے؟
لگ بھگ پانچ ماہ قبل (تیس نومبر) مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلیجینس یا اے آئی) سے مسلح ایپ جیٹ جی پی ٹی متعارف ہوا تو اس نے ہلچل مچا دی۔ عام لوگ خوش ہو گئے مگر بہت سے ادارے اور سرکاریں پریشان ہو گئے۔ چالیس کروڑ سے زائد افراد اسے مفت ڈاؤنلوڈ کر چکے ہیں۔…