غم کی اندوہناک کہانیاں: غزہ کی پٹی میں سترہ ہزار بچے اپنے والدین سے جُدا ہوئے، یونیسف
اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف کے ایک محتاط تخمینے کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے کم از کم سترہ ہزار بچے تقریباً چار ماہ سے لاوارث یا اپنے والدین جُدا ہو گئے ہیں۔ فلسطینی علاقوں میں یونیسیف کے ترجمان جوناتھن کِرکس کا کہنا ہے کہ…
بلوچ مظاہرین کے متعلق سوال پر نگران وزیراعظم کا انتہائی غیر معمولی رد عمل
پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے مبینہ جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کے لیے اسلام آباد میں آئے بلوچ مظاہرین کے حوالے سے کیے گئے ایک سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا ان لواحقین سے جھگڑا نہیں ہے، میرا پورا پاکستان سے گلہ ہے، جنہیں بات ہی…
اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نہ زندگیاں محفوظ اور نہ قبریں۔۔۔
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک بیس ہزار سے زائد فلسطینیوں کو ان کی زندگیوں سے محروم کر دیا گیا ہے۔ جینے کا حق تو چھین ہی لیا گیا مگر حد تع یہ ہے کہ اب اسرائیلی ٹینک قبرستانوں کو بھی ملیامیٹ کرتے ہوئے لاشوں کی بے حرمتی کر رہے ہیں خبر…
گرمیوں میں موسم کی شدت میں اضافے کا امکان، فصلیں متاثر ہونے کا اندیشہ
اس رپورٹ میں کچھ اہم سوالات کے جوابات ڈھونڈنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ سوالات ان موضوعات کے متعلق ہیں جو کہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے براہ راست ہمیں متاثر کرتے ہیں، جیسا کہ کیا گرمی کی لہر اب ایک معمول بن جائے گی؟ شہروں میں ہیٹ ویو آنے کا خدشہ اور یہ…
افریقی یونین کے اجلاس سے اسرائیلی سفیر کو باہر نکال دیا گیا
افریقی یونین (اے یو) کے دو روزہ سربراہی اجلاس سے ایک اسرائیلی سفارت کار کو اسمبلی سے باہر نکال دیا گیا تفصیلات کے مطابق ایتھوپیا میں جاری افریقی یونین کے سالانہ سمٹ کے دوران ہفتے کے روز وہاں موجود اسرائیل کی سینیئر سفارت کار شیرون بارلی کو اجلاس سے کک…