کیا برطانوی راج سے قبل ہندوستان کے لوگ زیادہ تعلیم یافتہ تھے؟ آر ایس ایس سربراہ کے بیان پر دلچسپ بحث چھڑ گئی
انتہا پسندانہ نظریات کی حامل ہندو تنظیم آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے حال ہی میں اہنے ایک بیان میں کہا ہے کہ برطانوی راج سے پہلے ہندوستان کے ستر فی صد لوگ تعلیم یافتہ تھے۔ انہوں نے برطانوی راج کے دوران انگریزوں پر تعلیمی نظام کو برباد کرنے کا الزام…