کشتی حادثہ، موت کا یقین ہونے کے باوجود باہر جانے کا جنون کیوں؟
ابھی وہ پندرہ سال کا تھا کہ پیسے کمانے اور غربت مٹانے کا جنون اس کے سر پر سوار ہوا۔ اس نے زمین فروخت کر کے ایجنٹ کو پیسے دیے اور کوئٹہ، تفتان، ایران اور ترکی کے راستے یونان جا پہنچا۔ کئی سال وہاں سیٹل ہونے کی کوشش کی، لیکن کامیاب نہ ہو سکا اور…