بھارتی وزیر داخلہ نے پلوامہ حملے سے متعلق مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر کے دعووں کو چیلنج کردیا
بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت نے پلوامہ حملے میں ایسا کچھ نہیں کیا، جس کو چھپایا جائے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کا بیان اس وقت سامنے آیا ہے، جب بھارتی زیر قبضہ کشمیر کے…
بھارت: بہار میں سترہویں صدی کی شاہی مسجد پر حملہ، عینی شاہدین نے کیا دیکھا ہے؟
انڈیا کی مشرقی ریاست بہار کے شہر بہار شریف میں تقریباً چار صدیوں پرانی شاہی مسجد میں توڑ پھوڑ کو عینی شاہدین نے ’موت کو قریب سے دیکھنے کا منظر‘ قرار دیا ہے۔ انتہا پسند ہندوؤں نے اپنے مذہبی جلوس کے موقع پر مسجد پر دھاوا بول دیا۔ حملے کے بعد مسجد میں آگ…
عمران خان کا ’بات کرنے سے انکار‘ سے لے کر ’آمادگی‘ تک کا سفر۔۔ ثالثی کے لیے متحرک ’میڈی ایٹرز‘ کون ہیں؟
پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے ملک کی دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل بیٹھنے کا عندیہ دیا جا رہا ہے۔ یہ پیغام ایسے وقت میں سامنے آ رہا ہے جب ملک میں سیاسی بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنے…
کیا زلمے خلیل زاد کا بیان پاکستان میں امریکی امیج بہتر بنانے کی کوشش ہے؟
عمران خان نے وزارتِ عظمیٰ سے اپنی معزولی کے وقت اسے ’بیرونی سازش‘ قرار دیا تھا، ان کی معزولی کے بعد قائم ہونے والی کثیر الجماعتی حکومت کے زعماء نے ان کے اس بیان کو مسترد کر دیا تھا، لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اب پی ڈی ایم حکومت کو بھی اپنے خلاف ’بیرونی…
سندھ پبلک سروس کمیشن کو ہائی کورٹ کی نگرانی میں 2020 کے امتحانات دوبارہ کرانے کا حکم
بےضابطگیوں کے باعث سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) کو دو مہینوں کے اندر مشترکہ مسابقتی امتحان یا کمبائنڈ کامپیٹیشن ایگزامنیشن (سی سی ای) 2020ع دوبارہ کرانے کی ہدایت کی ہے سندھ ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ امتحان سرکاری حکام اور عدالت کے…
خبردار! ترکیہ میں چھالیہ، گٹکا اور سپاری جیل پہنچا سکتی ہے!
پاکستان میں میٹھی چھالیہ استعمال کرنے کا رجحان ایک عام سی بات ہے، کسی بھی دکان پر جائیں اور پانچ روپے نکال کر دکاندار کو دیں اور اسے کہیں کہ سپاری دے دیں تو وہ آپ کو سپاری ایسے ہی تھما دے گا، جیسے کسی بچے کو ٹافی تھما دیتا ہے یہ میٹھی چھالیہ خریدتے…