بلوچستان: ڈومیسائل سسٹم میں مجوزہ تبدیلیوں پر تحفظات کا اظہار کیوں کیا جا رہا ہے؟
سیاسی رہنماؤں اور سول سوسائٹی کے اراکین نے بلوچستان کی نگران حکومت کی جانب سے موجودہ ڈومیسائل رولز کو پی آر سی سسٹم سے تبدیل کرنے کے منصوبے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت لوکل اور ڈومیسائل سرٹیفکیٹ معاملے پر اپنے اختیارات سے…
موسم کے لانینا کا اختتام اور ایل نینو کا آغاز، دنیا کو ریکارڈ گرمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے!
موسمیاتی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں اور موسمی رجحان ایل نینو کی متوقع واپسی کی وجہ سے دنیا میں گرمی میں اضافہ ہو سکتا ہے اور 2023 یا 2024 میں اوسط درجہ حرارت کے نئے ریکارڈ قائم ہو سکتے ہیں موسمیاتی ماڈل تجویز کرتے ہیں کہ بحرالکاہل میں…
بھارتی وزیر داخلہ نے پلوامہ حملے سے متعلق مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر کے دعووں کو چیلنج کردیا
بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت نے پلوامہ حملے میں ایسا کچھ نہیں کیا، جس کو چھپایا جائے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کا بیان اس وقت سامنے آیا ہے، جب بھارتی زیر قبضہ کشمیر کے…
کیا زلمے خلیل زاد کا بیان پاکستان میں امریکی امیج بہتر بنانے کی کوشش ہے؟
عمران خان نے وزارتِ عظمیٰ سے اپنی معزولی کے وقت اسے ’بیرونی سازش‘ قرار دیا تھا، ان کی معزولی کے بعد قائم ہونے والی کثیر الجماعتی حکومت کے زعماء نے ان کے اس بیان کو مسترد کر دیا تھا، لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اب پی ڈی ایم حکومت کو بھی اپنے خلاف ’بیرونی…
سندھ پبلک سروس کمیشن کو ہائی کورٹ کی نگرانی میں 2020 کے امتحانات دوبارہ کرانے کا حکم
بےضابطگیوں کے باعث سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) کو دو مہینوں کے اندر مشترکہ مسابقتی امتحان یا کمبائنڈ کامپیٹیشن ایگزامنیشن (سی سی ای) 2020ع دوبارہ کرانے کی ہدایت کی ہے سندھ ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ امتحان سرکاری حکام اور عدالت کے…
ڈالر ریٹ پر حد ختم، نئی قیمت 255 روپے سے زائد، مہنگائی کا نیا سیلاب آئے گا!
پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت پر سے کیپ (مقرر کردہ حد) ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے بعد مارکیٹ میں اس کی نئی قیمت ڈھائی سو روپے سے زائد ہو چکی ہے منگل کو ایکسچینج کمپینز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے ملک میں ڈالر ریٹ پر کیپ ختم کرنے کا…