غزہ پر بمباری سے ہر دس منٹ میں ایک بچے کی شہادت۔۔ ”غزہ ہزاروں بچوں کا قبرستان بن چکا ہے۔ یہ باقی سب کے لیے زندہ جہنم ہے۔“
اسرائیلی فوج نے غزہ پر اپنے فضائی اور زمینی حملوں کا دائرہ وسیع کر دیا ہے – جس میں مکانات، ہسپتال اور پناہ گزین کیمپیں بھی شامل ہیں اسرائیل کی جانب سے غزہ پر ظالمانہ بمباری کو ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ اب اسرائیل نے زمینی حملے بھی شروع کر رکھے…
چاند کو ’ہندو راشٹر‘ قرار دیا جائے، بھارتی ہندو مہا سبھا کا مطالبہ
چاند کے جس مقام پر چندریان 3 نے ٹچ ڈاؤن کیا، اسے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ’شیو شکتی‘ پوائنٹ کا نام دیا ہے، لیکن ایک ہندو تنظیم اتنے پر راضی نہیں جی ہاں، بھارت کی ایک سخت گیر ہندو تنظیم آل انڈیا ہندو مہا سبھا کے سربراہ نے مودی حکومت سے مطالبہ کیا…
بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کی آگ بھڑک اٹھنے کے پس منظر میں کیا معاملہ ہے؟
بھارت کے شمال مشرق میں واقع ریاست منی پور میں نسلی بنیادوں پر شروع ہونے والی خونریزی میں اب تک بیسیوں افراد مارے جا چکے ہیں۔ حکام کے مطابق گزشتہ رات بھی خونریزی جاری رہی اور ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر اب 54 ہو گئی ہے منی پور پچھلے کئی دنوں سے تشدد کی آگ…