غزہ پر بمباری سے ہر دس منٹ میں ایک بچے کی شہادت۔۔ ”غزہ ہزاروں بچوں کا قبرستان بن چکا ہے۔ یہ باقی سب کے لیے زندہ جہنم ہے۔“
اسرائیلی فوج نے غزہ پر اپنے فضائی اور زمینی حملوں کا دائرہ وسیع کر دیا ہے – جس میں مکانات، ہسپتال اور پناہ گزین کیمپیں بھی شامل ہیں اسرائیل کی جانب سے غزہ پر ظالمانہ بمباری کو ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ اب اسرائیل نے زمینی حملے بھی شروع کر رکھے…
چاند کو ’ہندو راشٹر‘ قرار دیا جائے، بھارتی ہندو مہا سبھا کا مطالبہ
چاند کے جس مقام پر چندریان 3 نے ٹچ ڈاؤن کیا، اسے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ’شیو شکتی‘ پوائنٹ کا نام دیا ہے، لیکن ایک ہندو تنظیم اتنے پر راضی نہیں جی ہاں، بھارت کی ایک سخت گیر ہندو تنظیم آل انڈیا ہندو مہا سبھا کے سربراہ نے مودی حکومت سے مطالبہ کیا…
آزاد کشمیر: ریپ کے معاملے پر آواز اٹھانے والے صحافیوں اور قومپرست رہنما پر توہین عدلیہ کا مقدمہ
آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں مبینہ طور پر ریپ کے بعد قتل کی جانے والی خاتون کو انصاف دلوانے کے لیے سوشل میڈیا پر مہم چلانے والے دو صحافیوں سمیت چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے واضح رہے کہ دونوں صحافیوں نے مبینہ ریپ اور قتل کے معاملے میں پولیس…
واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ: حنا ربانی اور وزیراعظم کی لیک گفتگو میں کیا ہے؟
ڈسکورڈ لیکس دستاویزات میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کی امریکا اور روس سے تعلقات پر مبنی گفتگو کا ریکارڈ لیک ہو گیا ہے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پاکستان نے 9/11 کے بعد امریکا سے امداد میں اربوں ڈالر حاصل کیے…
کیا کوئی غیر منتخب فرد بھی کراچی کا میئر بن سکتا ہے؟
مقامی حکومت کے نظام کا مقصد ایک محلے میں رہنے والے لوگوں کو درپیش مقامی مسائل کو حل کرنا ہوتا ہے۔ اس نظام کی بنیاد یہ خیال ہے کہ آبادیوں اور اس کے رہائشیوں کے مسائل مذکورہ آبادیوں میں رہنے والے افراد ہی زیادہ بہتر طریقے سے حل کر سکتے ہیں عقل یہی کہتی ہے…
تباہ حال معیشت نے سفید پوش طبقے کو بھی گداگری پر مجبور کر دیا!
پاکستان میں تسلسل کے ساتھ بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے گداگروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ نئے مانگنے والوں کے خدوخال اور مانگنے کے طریقوں پر غور کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ یہ کوئی پیشہ ور بھکاری نہیں بلکہ ان میں کثیر تعداد مجبور سفید پوش بزرگ خواتین…