ہوئے مر کے ہم جو رسوا۔۔ امریکی جیل میں ہلاک ہونے والے چور کی 128 برس بعد تدفین
یہ عجیب و غریب کہانی ہے امریکا کے ایک مبینہ چور کی، جس کی لاش کو اس کے انتقال کے 128 برس بعد پینسلوینیا میں دفنایا جا رہا ہے۔ اس کے انتقال کے بعد کسی تجربہ کار نے مسالے لگا کر اسے ممی بنادیا تھا اس لیے اس کی لاش محفوظ رہی ہوا کچھ یوں…