بجلی کے بل میں چھپی ٹیکسوں کی چھری، جس سے حکومت عوام کو ذبح کر رہی ہے!
بجلی کی بلوں میں سب سے بڑی ڈکیتی اس وقت ’فیول پرائس ایڈجسٹ‘ کی مد میں کی جارہی ہے ۔ اس کی مثال کو یوں سمجھیں: آپ نے گلی کے نکڑ پر ہوٹل میں جاکر چائے کا ایک کپ پیا اور اس کے پچاس روپے دے کر واپس آ گئے۔ رات گئی بات گئی۔ اب…