بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں پر جاسوسی کے الزامات کے تحت قطر میں مقدمے کا آغاز
قطر کی حکومت نے دوحہ میں ایک دفاعی کمپنی میں ملازمت کرنے والے بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں پر جاسوسی کے الزامات کے تحت مقدمہ شروع کر دیا ہے بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مقدمے کی پہلی سماعت 29 مارچ کو…
حکومتی امداد کے وعدے اور سیلاب زدہ علاقوں میں مشکل ترین حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور پینتالیس لاکھ افراد۔۔
انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی (آئی آر سی) نے پاکستان میں سر اٹھاتے شدید انسانی بحران کے بارے میں خبردار کیا ہے، جہاں سیلاب زدہ علاقوں میں پینتالیس لاکھ افراد مشکل ترین حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں آئی آر سی نے کہا ہے کہ وہ جولائی 2022ع سے اب تک بارہ لاکھ…
مسلم لیگ ن، تحریک انصاف پر پابندی کا مطالبہ کیوں کر رہی ہے؟
پاکستان کا سیاسی اکھاڑہ نت نئے موضوعات جنم دے رہا ہے۔ مسلم لیگ ن کی طرف سے گذشتہ چند روز سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کی باتیں ہو رہی ہیں مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائز مریم نواز نے حال ہی میں پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس…
جب میں تیسری مرتبہ 40 سال کا ہوا، تب مجھے شک پڑا کہ وقت کے ساتھ کچھ گڑبڑ ہے‘
جب میں تیسری مرتبہ چالیس برس کا ہوا، تب مجھے کچھ شک پڑنے لگا کہ میرے ساتھ یہ ہو کیا رہا ہے۔۔ پہلی مرتبہ میں کچھ الجھا ہوا تھا اور اس اہم سنگ میل یعنی چالیسویں سالگرہ کے لیے ہر گز تیار نہیں تھا، خاص طور پر ایسے میں، جب میں خود کو اڑتیس برس…
ایران: لڑکیوں کے اسکولوں پر گیس حملوں میں سو سے زائد بیمار
ایرانی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق بدھ کے روز لڑکیوں کے کم از کم دس اسکولوں کو مشتبہ گیس سے نشانہ بنایا گیا، ان میں سے سات شمال مغربی شہر اربیل میں اور تین دارالحکومت تہران میں واقع ہیں طالبات کو ہسپتال میں داخل کرائے جانے کو اسلامی جمہوریہ کے ذرائع ابلاغ…
سترہ گھنٹے ملبے تلے بہن کی ڈھال بننے والی شامی بچی، اور تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے بچا لی گئی نوزائیدہ بچی
ترکیہ اور شام میں پیر کی صبح آنے والے شدید زلزلے کے بعد تباہی کے مناظر کی تصاویر اور دلخراش وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں شام میں تباہ ہونے والی ایک عمارت میں سترہ گھنٹے سے ملبے تلے دبی شامی بچی اپنی چھوٹی بہن کی ڈھال بن گئی اور اس کے سر کو زخمی…
سر عام پھانسیوں کے موسم میں افغان طالبان رہنما کی اپنے والد کے قاتل کو معافی..
افغان طالبان کے ایک سینئر رہنما نے اپنے والد کے قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے ایک شخص کو معاف کر دیا ہے۔ طالبان نے ابھی حال ہی میں سرعام پھانسیاں اور سخت سزائیں دینے کا اعلان کیا تھا۔ ایک ایسے وقت میں، جب گزشتہ ماہ افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت…