دریائے سواں سے نایاب یونانی مجسمے کی دریافت، حقیقت کیا ہے؟
دریائے سواں کبھی راولپنڈی اسلام آباد کے باہر بہتا تھا مگر آبادی کے پھیلاؤ کی وجہ سے اب یہ جڑواں شہروں کے درمیان آ گیا ہے۔ دریائے سواں کے بارے میں ایکس کے ایک صارف نے بڑی دلچسپ پوسٹ لگائی ہے۔ سات مارچ 2024 کو لگائی جانے والی اس پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے…
پاکستان میں دو نایاب جنگلی حیات کی موجودگی کی دریافت کی کہانی
اس رپورٹ میں ہم قارئین کو حال ہی میں پاکستان میں دو نایاب جنگلی حیات کی موجودگی کی دریافت کے بارے میں بتائیں گے اس رپورٹ میں ہم قارئین کو حال ہی میں پاکستان میں دو نایاب جنگلی حیات کی موجودگی کی دریافت کے بارے میں بتائیں گے ان میں سے پہلی دریافت سندھ کی…
وہ چھ سو امریکی طیارے، جو دوسری عالمی جنگ کے دوران ہمالیہ میں دفن ہو گئے!
حال ہی میں انڈیا کی ریاست اروناچل پردیش میں ایک میوزیم کا افتتاح کیا گیا ہے، جہاں دوسری عالمی جنگ کے دوران ہمالیہ میں گر کر تباہ ہونے والے جنگی طیاروں کی باقیات رکھی گئی ہیں اَسّی سال قبل گر کر تباہ ہونے والے سیکڑوں طیاروں کی یہ باقیات انڈین اور امریکی…
اسپین اور بیلجئم کے وزرائے اعظم نے ایسا کیا کہا، جس پر اسرائیل چراغ پا ہے؟
اسرائیل نے جمعے کے روز کہا کہ وہ اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سینچیز اور بیلجئم کے وزیر اعظم الیگزینڈر ڈی کرو کے اسرائیل اور حماس کی جنگ کے بارے میں ریمارکس کے بعد دونوں ملکوں کے سفیروں کو طلب کرے گا یہ اعلان اس کے بعد آیا ہے جب دونوں رہنماؤں نے غزہ میں…
چاند پر انسانی آبادکاری کی خواہش اور برطانوی کمپنی کا چاند پر نیوکلیائی ری ایکٹر بنانے کا منصوبہ
حال ہی میں چاند پر انسانی آبادکاری کے لیے ایک خطیر رقم سے تشکیل دیا گیا منصوبہ سامنے آیا ہے، جس کے تحت برطانوی کمپنی نیوکلیائی ری ایکٹر بنانے کی تیاری شروع کرری ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق زمین سے باہر چاند پر انسانی آبادکاری کے اس منفرد منصوبے کو پایہِ…
پائلٹ کا انوکھا اقدام، مسافروں کو ناردرن لائٹس دکھانے کے لیے جہاز گھما دیا
ایزی جیٹ ایئرلائن کے مسافر اس وقت خوشگوار حیرت کے جذبے سے سرشار ہو گئے جب پائلٹ نے ناردرن لائٹس کا محسور کن نظارہ کروانے کے لیے جہاز کو مکمل طور پر (360 کے زاویے) پر گھما دیا یہ جہاز آئس لینڈ سے مانچسٹر جا رہا تھا، جب برطانیہ کا آسمان اس خوبصورت منظر سے…
پاکستان: بدلتے موسموں کے باعث فروری کا شمار بھی گرم مہینوں میں ہونے لگا!
محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کے دوران پاکستان کے میدانی علاقوں میں سردی ختم ہو چکی ہے، جو گذشتہ سالوں کی نسبت موسم کا ایک غیر معمولی مظہر ہے محکمہ موسمیات کے ریکارڈ کے مطابق شمالی علاقہ جات میں فروری کے مہینے کے دوران اوسط درجہ حرارت تین سے چھ ڈگری…