چاند بنا قبرستان، امریکی مشن ستر لوگوں کی باقیات چاند پر لے کر جائے گا۔۔
ہندو دھرم کے پیروکاروں کی طرف سے مرنے والوں کی استھیاں گنگا میں بہانے کے بارے میں تو آپ جانتے ہی ہونگے، لیکن اب امریکہ کے کیپ کیناورل سے ایک راکٹ ایک ایسے منفرد مشن پر روانہ ہو رہا ہے، جو ستر سے زیادہ لوگوں کی باقیات / استھیاں چاند پر لے کر جائے گا…
نوجوانوں میں مقبول ’انرجی‘ ڈرنکس اندر سے کیسے کھوکھلا کر دیتے ہیں؟
ہمارے آس پاس خاص طور پر میڈیا میں ہمیں انرجی ڈرنکس کے بارے میں ایک گونج سنائی دیتی ہے۔ مشتہرین اسے، اپنی توانائی کی سطح میں اضافے کے خواہشمند افراد کو ذہنی طور پر متحرک، جوش اور حوصلہ افزائی کے دعوے کے ساتھ فروخت کرتے ہیں۔ لیکن توانائی کے بھوکے افراد…
’استعمال کا وقت ختم ہوا‘ ٹک ٹاک کا کم عمر افراد کا یومیہ استعمال 60 منٹ تک محدود رکھنے کا اعلان
دنیا کی سب سے مقبول سوشل وڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے اب تک کا ایک بہترین فیچر جلد متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے فیچر سے کم عمر افراد یومیہ صرف ایک گھنٹے تک ہی ایپلیکیشن کا استعمال کر سکیں گے یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ اس وقت ٹک…
”معذرت، برف سے محبت کرنے والو“ آدھی صدی بعد پہلی بار نیویارک برف باری سے محروم رہا۔۔
برفانی طوفان نے گزشتہ ماہ نیو یارک ریاست کے کچھ حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا – لیکن نیویارک شہر میں برفباری کا کوئی نشان نہیں ہے امریکی شہر نیویارک رواں سال موسم سرما میں برف باری نہیں ہوئی، جس سے پچاس سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے اسی طرح شہر ایک…
فٹبال کا شہنشاہ ارجنٹائن معاشی ابتری کا شکار کیسے ہوا؟
ارجنٹائن میں لیونل میسی اور ان کے ہم وطن فٹ بالرز نے گذشتہ ایک ماہ سے ملک کی معاشی بدحالی اور منقسم سیاسی منظر نامے کے بالکل برعکس اپنے مداحوں کے لیے کامیابی اور اتحاد کا سبب پیدا کیا ہے برسوں کے معاشی بحران نے ایک ایسے ملک میں لوگوں کی روزمرہ کی زندگیوں…
”برطانیہ نہ چھوڑتے تو بیوی کا حشر بھی ماں جیسا ہوتا“ شہزادہ ہیری نے اپنے تازہ انٹرویو میں کیا انکشافات کیے؟
برطانیہ کے موجودہ بادشاہ چارلس سوم اور لیڈی ڈیانا کے چھوٹے بیٹے شہزادہ ہیری کے برطانیہ چھوڑ کر امریکہ میں سکونت اختیار کرنے کے بارے میں برطانوی اخبارات میں تو بہت کچھ شائع ہوا لیکن شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ اداکارہ میگھن مارکل نے اس پر، سوائے ایک دو…