بھوپال گیس سانحے پر مبنی ویب سیریز ’دا ریلوے مین‘ اور حقیقی کردار کے بیٹے کا اس پر اعتراض
نیٹ فلکس پر 18 نومبر کو ویب سیریز ’دا ریلوے مین‘ رلیز ہوئی ہے۔ اس ویب سیریز کی کہانی سال 1984 میں انڈیا کے شہر بھوپال میں موجود فیکٹری ’یونین کاربائیڈ‘ سے خارج ہونے والی زہریلی گیس کے بارے میں ہے، جس سے پندرہ ہزار لوگ ہلاک ہو گئے تھے فیکٹری انتظامیہ اور…