مارشل لا، جو کئی چیف جسٹسز کی گاڑی ڈرائیو کرتے رہے۔۔ ملیے پاکستان کے ’مارشل لا خان‘ سے اور جانیے ان کی کہانی۔۔
27 اکتوبر 1958 کو پاکستان کے پہلے مارشل لا کے مکمل فوجی راج کا آغاز ہوا۔ اسی رات ایوب خان نے سویلین صدر سکندر مرزا کو ہٹا کر مارشل لائی نظام کی بنیاد رکھی اس واقعے کو دہائیاں بیت چکی ہیں۔ پاکستان کی تاریخ پر اس کے نتائج اور اثرات اب بھی اکثر بحث و…
لندن کا ’وائٹ ہاؤس‘: دنیا کی مہنگی ترین حویلی برائے فروخت۔۔
دنیا کی سب سے قیمتی حویلی لندن کے مضافات میں واقع ہے، جس کی قیمت 30 کروڑ ڈالر ہے، جو پاکستانی روپوں میں 84 ارب 90 کروڑ روپے کے لگ بھگ ہے 29 ہزار مربع فٹ پر محیط اس محل نما حویلی کا نام ’دی ہولم مینشن‘ ہے، جو حقیقت میں 205 سال پرانا ہے…
جب ایک تینتالیس سالہ خاتون نے اخبار میں خود کو گود لیے جانے کا اشتہار دیا۔۔
عام طور پر کہا جاتا ہے کہ آپ اپنے دوستوں کا انتخاب کر سکتے ہیں لیکن آپ اپنے خاندان کا انتخاب نہیں کر سکتے، لیکن جینا میک فارلین کی کہانی اس بات کو غلط ثابت کرتی ہے یہ جنوری 2005ع کی بات ہے، جب ایک اتوار کی صبح نارتھ کیرولائنا کے اخبار ’دا شارلٹ آبزرور‘…