ورلڈکپ فاتح لیونل میسی کی وطن واپسی ’اصل‘ ٹرافی کے ساتھ کیوں نہیں ہوئی؟
قطر میں منعقدہ شاندار فٹبال ورلڈکپ میں فتح کا تاج اپنے سر سجانے والی ٹیم ارجنٹائن کے لیے یہ فتح عظمتِ رفتہ کی بحالی کی جدوجہد تھی۔ یہ ایک ایسی فتح ہے، جس کا خواب یقیناً ہر فٹبالر دیکھتا ہے، اس فتح کے ثمر میں ملنے والی طلائی رنگ کی ٹرافی دیکھ کر ہر ٹیم…