لال غبارہ اور ناممکن قسم کی ہیپی اینڈنگ
دکان میں ایک بابا داخل ہوتا ہے اور بڑے اشتیاق سے پوچھتا ہے ’یہاں غبارے ملتے ہیں؟‘ دکاندار بہت غصے میں کہتا ہے کہ یار تم ہر دوسرے دن آتے ہو اور گھستے ساتھ غباروں کی فرمائش کرتے ہو۔ تمہیں پتہ ہے یہاں جگہ کم ہے، پھولے ہوئے غبارے میں کہاں رکھوں گا؟ اور…