مریخ پر کون سے بیکٹیریا نشو نما پا سکتے ہیں؟
سائنسدان ایک عرصے سے مریخ پر انسانوں کی آبادکاری کے لیے تحقیق میں مصروف ہیں۔ دنیا بھر کے خلائی ادارے مستقبل کی منصوبہ بندی کے لیے مکمل ڈیٹا حاصل کرنے کے مقصد کے تحت مریخ کی جانب مشن روانہ کر رہے ہیں۔ اس ڈیٹا سے لیبارٹریوں میں تجربات کر کے یہ معلوم کرنے…