ایڈورڈ گِبن اور رومی زوال
رومی سلطنت یورپ کی وسیع و عریض سلطنت تھی، جو مغرب سے مشرق تک پھیلی ہوئی تھی۔ یہ کئی ادوار سے گزری، جن میں ریپبلکن اور بادشاہت کے مختلف عہد شامل ہیں۔ اس کی تاریخ کے اہم کردار یہ ہیں: سلطنت کے عہدیدار، جن کا انتخاب الیکشن کے ذریعے ہوتا تھا۔ سینيٹ کا ادارہ…
یونانی اور رومی جنگیں
مفکرین اس بات پر متفق ہیں کہ جنگ میں اخلاقی قدروں کا خیال رکھنا چاہیے۔ اس تصور کے تحت جنگ کے بارے میں یہ تقسیم ہوئی کہ وہ جنگیں جو ’حق‘ کے لیے ہوں یعنی (Just Wars) انہیں اپنے مفادات کے لیے لڑنا جائز ہے۔۔ لیکن وہ جنگیں جو مال غنیمت کے لیے یا زمینوں…
نظریہ اور سلطنت کا زوال
نظریہ سلطنت کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ قوم میں ایک نیا جذبہ اور توانائی پیدا کرتا ہے اور جب اس کی سچائی پر یقین ہو تو لوگ اس کے لیے قربانی بھی دینے پر تیار ہو جاتے ہیں نظریے کے ابتدائی دور میں قوم جارحانہ انداز میں آگے کی جانب بڑھتی ہے…