صحرائے صحارا: پچاس سال بعد خشک ریت پر بارش کے قطروں کا نغمہ
پچاس سال کی خاموشی اور سنّاٹے کے بعد، صحرا کی خشک اور پیاسی ریت پر آسمان کے آنسو بہہ نکلے۔۔ یہ خوشی کے آنسو تھے، جو خوشی بن کر ہی صحرا میں جذب ہو گئے۔۔ تیز ترین بارشوں نے اس صحرا کو جل تھل کر دیا جسے ہم ہمیشہ بے رنگ، بے جان اور بنجر…
مہنگے بیج اور سستی فصل۔۔ کیا تھر کے کسان بارشوں سے فائدہ اٹھا پائیں گے؟
یہ 1839ع کی بات ہے، جب برطانوی رکنِ پارلیمنٹ، سفارتکار اور جنوب ایشیائی ممالک پر کئی کتابوں کا مصنف ای بی ایسٹوک گجرات، پالن پور، کاٹھیاواڑ اور کچھ سے ہوتا ہوا، سمندر کے ذریعے سندھ پہنچا۔ وہ لکھتا ہے ’’میں جیسے جیسے کاٹھیاواڑ کے نزدیک ہوتا گیا تو ملک…