خلائی گاڑی پارکر کا چھ سالہ تاریخی سفر اختتام کے قریب، جس کی منزل دہکتا سورج ہے!
امریکی خلائی ادارے ناسا کا ایک راکٹ گزشتہ پانچ برس سے سورج کی طرف بڑھ رہا ہے۔ سائنسدانوں کو توقع ہے کہ اس سال کے آخر میں وہ اپنا 96 فی صد سفر مکمل کر کے سورج کے انتہائی قریب پہنچ کر اس کی بیرونی فضا میں داخل ہو جائے گا۔ یہ اتنا ہی اہم…
کشتی حادثہ، موت کا یقین ہونے کے باوجود باہر جانے کا جنون کیوں؟
ابھی وہ پندرہ سال کا تھا کہ پیسے کمانے اور غربت مٹانے کا جنون اس کے سر پر سوار ہوا۔ اس نے زمین فروخت کر کے ایجنٹ کو پیسے دیے اور کوئٹہ، تفتان، ایران اور ترکی کے راستے یونان جا پہنچا۔ کئی سال وہاں سیٹل ہونے کی کوشش کی، لیکن کامیاب نہ ہو سکا اور…