احساسِ ملکیت اور کسی چیز کے کھو جانے پر اداس ہونے کی نفسیات
کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ آپ کی زیر ملکیت یا زیر استعمال کوئی شے ٹوٹ جائے، کھو جانے یا چرا لی جائے تو آپ افسوس اور اداسی کیوں محسوس کرتے ہیں؟ یہ اداسی اور افسوس صرف معاشی نقصان پہنچنے کا نہیں ہوتا، بلکہ در حقیقت اس شے سے ہماری جذباتی وابستگی ہوتی…
اسکولوں میں بچوں کو ذہنی مریض مت بنائیے!
وہ ویسے ہی سہما ہوا تھا، ہونٹوں پر پپڑی جمی ہوئی تھی، بلب کی روشنی میں اس کا رنگ مزید پیلا لگ رہا تھا، آنکھیں بُجھی بُجھی سی تھیں، کندھوں پر ایک وزنی بستہ تھا۔ تھکاوٹ سے چور اس بچے نے مجھ سے ہلکا سا ہاتھ ملایا اور چپ کر کے چارپائی پر بیٹھ گیا۔…
بے شک جمہوریت بہترین انتقام ہے!
آپ لوگ دنیا میں پاکستان کا چہرہ لیگل رکھنے کے لیے ایک فلٹر ہیں، اس کے علاوہ کچھ نہیں! جس طرح وڈیو چیٹ میں فلٹر لگا کے بندہ کبھی بلی بن جاتا ہے، کبھی چیتا، شیر اور کبھی چشمہ ٹوپی پہنا گینگسٹر، آپ بس وہ فلٹر ہیں۔۔ امیر گھروں میں کچن کے پیچھے ایک ڈرٹی…
عاجزی کا احساس بھی سکون کا باعث بن سکتا ہے
میں اپنے والد کی وفات کے ایک ہفتے بعد شمالی ویلز میں وائیرڈفا، جسے پہلے سنوڈن کے نام سے جانا جاتا تھا، کے دامن میں کھڑا تھا۔ میں اور میری بیوی خاندان میں موت کے صدمے کے بعد تازہ فضا میں سانس لینے کے لیے چند گھنٹوں کے لیے یہاں آئے تھے یہ ایک ابر…
کتاب سے اسکرین تک، ادب کی بے ادبی
تکنیکی ترقی سے جہاں دنیا سمٹ کے ہتھیلی میں سما گئی اور انسان کو ان گنت فوائد حاصل ہوئے، وہیں کہیں نہ کہیں نقصانات بھی ہوتے چلے گئے۔ الیکٹرانک کتب کے فلسفے نے معلومات تک رسائی کو آسان تو کیا مگر نتیجہ کچھ برعکس بھی نکلا۔ نت نئی ایپ کتابوں سے دور کرتی…
بھارت: ہندو دیوی کی ’جنسی کنیزیں‘ بننے والی عورتوں کی زندگیوں کے تاریک گوشے۔۔
بچپن میں ہی ایک ہندو دیوی کے لیے دیوداسی کے طور پر وقف کی جانے والی ہواکا بھیماپا کی جنسی غلامی کا آغاز اس وقت ہوا، جب ان کے چچا نے ایک ساڑھی اور کچھ زیورات کے بدلے ان سے ’زیادتی‘ کی ’دیوداسی‘ بننے کے وقت بھیماپا کی عمر بمشکل دس برس تھی۔ دیوداسی وہ…
ایک طوائف کی داستانِ حیات، جو نفسیاتی علاج کے دوران آرٹسٹ بن گئیں
آرورا کرسینو ڈوس سینٹوس، ایک ایسی آرٹسٹ تھیں، جو اپنے مخصوص اور جداگانہ انداز میں دو سو سے زیادہ پینٹنگز بنانے کے بعد بھی کوئی خاص شناخت حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی تھیں ان کی زندگی میں انہیں دو ہی باتوں کی وجہ سے جانا جاتا رہا: ایک طوائف ہونے کی…