اکیلا کرنے والی کامیابی سے عام قسم کی ناکامی بہتر نہیں؟
زیادہ کامیابی آپ کو اکیلا کر دیتی ہے۔ کسی بھی ڈیپارٹمنٹ میں دیکھ لیں، بہت کامیاب شخص اکیلا ملے گا کامیاب انسان حد سے زیادہ مصروف ہو جاتا ہے۔ اس کے پاس دوستوں یاروں کے لیے وقت نہیں بچتا جو پہلے کے دوست ہوتے ہیں، ان میں سے دو تین باقی رہتے ہیں اور باقی…