’سونے سے بھی مہنگی خوشبو‘ کیسے کستوری ہرن کی دشمن بن گئی ہے؟
آزاد انتظام کشمیر کی وادیِ نیلم میں کنٹرول لائن کے قریب رہائش پذیر قمرالزماں نے حیوانیات میں ماسٹرز کے علاوہ کستوری ہرن پر خصوصی تحقیق کر رکھی ہے۔ قمر الزمان کے کستوری ہرن پر کئی تحقیقاتی مقالے بھی شائع ہو چکے ہیں قمرالزماں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں شاید…