ٹائٹینک کے زندہ بچ جانے والے چھ ’گمنام‘ مسافروں کی کہانی
تمام جدید سہولتوں سے آراستہ برطانوی مسافر بردار بحری جہاز ٹائٹینِک جب 15 اپریل 1912ع میں بحرِ اوقیانوس میں غرق ہو رہا تھا تو اس پر سوار ہزاروں افراد جہاز پر سے ٹھنڈے برفیلے پانی میں گر رہے تھے اس ڈوبتے جہاز کی صرف ایک لائف بوٹ سمندر میں ڈوبنے سے ممکنہ…