چاند بنا قبرستان، امریکی مشن ستر لوگوں کی باقیات چاند پر لے کر جائے گا۔۔
ہندو دھرم کے پیروکاروں کی طرف سے مرنے والوں کی استھیاں گنگا میں بہانے کے بارے میں تو آپ جانتے ہی ہونگے، لیکن اب امریکہ کے کیپ کیناورل سے ایک راکٹ ایک ایسے منفرد مشن پر روانہ ہو رہا ہے، جو ستر سے زیادہ لوگوں کی باقیات / استھیاں چاند پر لے کر جائے گا…