پلاسٹک بنانے والی اور آئل کمپنیاں دنیا کے ساتھ کتنا بڑا فراڈ کرتی رہیں!؟ رپورٹ میں انکشافات
سنٹر فار کلائمیٹ انٹیگریٹی (سی سی آئی) کی ایک نئی دھماکہ خیز رپورٹ میں پتا چلا ہے کہ تیل مصنوعات کی بڑی کمپنیوں اور پلاسٹک بنانے والوں کو تیس برس سے زیادہ عرصے سے اس بات کا علم تھا کہ ری سائیکلنگ کا عمل پلاسٹک کے کچرے کا مستقل حل نہیں ہے، یہ جانتے ہوئے…
”جب تک درد دھندلے اور نغمے سریلے نہیں ہو جاتے۔۔“ اسرائیلی جارحیت اور غزہ میں موجود رپورٹرز
غزہ میں یکم دسمبر کو عارضی سیز فائر کے خاتمے کے اعلان کے فوراً بعد اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر سے غزہ پر حملے تیز کر دیے، جس کے اسرائیلی جارحیت جہاں فلسطینی شہریوں پر موت بن کر برسنے لگی ہے، وہیں غزہ میں رپورٹنگ کرنے والے صحافی بھی زندگی کی امید کھو…
بجلی کے اضافی بلوں پر احتجاج کا سلسلہ جاری، وزیر خزانہ منظر عام سے ہی غائب!
بجلی کے اضافی بلوں پر ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، معاشی صورتحال ڈالر کے مزید اضافے سے مشکلات کا شکار ہے اور ایسے میں عوام کو ریلیف فراہم کرنا تو رہا ایک طرف، وزیر خزانہ منظر عام سے ہی غائب ہیں پی ڈیم ایم حکومت کے معاشی اقدامات اور پیدا کردہ مہنگائی…
جب ایک تینتالیس سالہ خاتون نے اخبار میں خود کو گود لیے جانے کا اشتہار دیا۔۔
عام طور پر کہا جاتا ہے کہ آپ اپنے دوستوں کا انتخاب کر سکتے ہیں لیکن آپ اپنے خاندان کا انتخاب نہیں کر سکتے، لیکن جینا میک فارلین کی کہانی اس بات کو غلط ثابت کرتی ہے یہ جنوری 2005ع کی بات ہے، جب ایک اتوار کی صبح نارتھ کیرولائنا کے اخبار ’دا شارلٹ آبزرور‘…
سترہ گھنٹے ملبے تلے بہن کی ڈھال بننے والی شامی بچی، اور تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے بچا لی گئی نوزائیدہ بچی
ترکیہ اور شام میں پیر کی صبح آنے والے شدید زلزلے کے بعد تباہی کے مناظر کی تصاویر اور دلخراش وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں شام میں تباہ ہونے والی ایک عمارت میں سترہ گھنٹے سے ملبے تلے دبی شامی بچی اپنی چھوٹی بہن کی ڈھال بن گئی اور اس کے سر کو زخمی…
اور جب پناہ گزینوں کے مخالف فرانس کو پناہ گزین کھلاڑیوں نے فٹبال کا چیمپیئن بنا دیا۔۔۔
دفاعی چیمپیئن فرانس مراکش کو ہرا کر ایک بار پھر فٹبال ورلڈکپ کے فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گیا ہے، جہاں اتوار کو ارجنٹینا کے خلاف ایک دلچسپ مقابلے کی توقع ہے یہ بات قابل ذکر ہے کہ گذشتہ سات ورلڈکپ ٹورنامنٹس میں چوتھی مرتبہ ہے کہ فرانس ورلڈکپ کے…