سیاہ فام امریکیوں کی فلسطینیوں کے ساتھ یک جہتی میں اضافہ
سیڈنی والیس شکاگو میں یہودی کمیونٹی کی ایک سیاہ فام سرگرم کارکن ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں ایک فلسطینی امریکی کمیونٹی کارکن کی دعوت پر دو درجن دوسرے ساہ فام امریکیوں، مسلمان، یہودی اور مسیحی مذہبی رہنماؤں کے ساتھ اسرائیل اور مغربی کنارے کا دورہ کیا۔…
بجلی کے اضافی بلوں پر احتجاج کا سلسلہ جاری، وزیر خزانہ منظر عام سے ہی غائب!
بجلی کے اضافی بلوں پر ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، معاشی صورتحال ڈالر کے مزید اضافے سے مشکلات کا شکار ہے اور ایسے میں عوام کو ریلیف فراہم کرنا تو رہا ایک طرف، وزیر خزانہ منظر عام سے ہی غائب ہیں پی ڈیم ایم حکومت کے معاشی اقدامات اور پیدا کردہ مہنگائی…
موٹاپے کے لیے جادوئی اثر کی دعوے دار ادویات بارے ڈبلیو ایچ او کیا کہتا ہے؟
عالمی ادارہ صحت نے قرار دیا ہے کہ موٹاپے کے خاتمے کے لیے نووا نورڈیسک کی ویگووی سمیت دیگر نئی ادویات کوئی ’جادوئی گولیاں‘ نہیں ہیں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے غذائیت اور فوڈ سکیورٹی کے سربراہ فرانسیسکو برانکا نے خبر رساں ادارے روئٹرز سے بات کرتے…
کیمرون میں ’جنازے کی موسیقی‘ نوجوانوں کی آواز بن رہی ہے۔۔
یہ کہانی ہے ’ایمبولے‘ کے نام سے پکارے جانے والی موسیقی کی، جو کیمرون کے دارالحکومت یونڈے کے غریب اضلاع میں پنپنا شروع ہوئی ابتدا میں یہ موسیقی سوگواروں کی غم خواری کے لیے تھی لیکن اب کیمرون کی ’جنازے کی موسیقی‘ نوجوانوں کو نئی آواز دے رہی ہے شروع شروع…