فرانز فینون: جائزہ اور افادہ، وفات کے ساٹھ برس بعد (6)
فینون نے 1956ءکے اس مہینے کا ذکر نہیں کیا جس میں جنگ آزادی ایک نئے دور میں داخل ہوئی۔ اسی کتاب کے پہلے باب میں اس نے یہ بتایا تھا کہ الجیریا کے پہاڑی علاقوں، دیہاتوں اور شہروں میں عام شہریوں کے بہیمانہ قتل کے جواب میں جنگ آزادی لڑنے والی قیادت نے نئی…