لاپتا بلوچ طلبہ کی عدم بازیابی کا معاملہ، کیا وزیرِ اعظم کی عدالت میں طلبی سے مسئلہ حل ہوگا؟
گزشتہ دنوں پچپن لاپتا طلبہ کی عدم بازیابی کے حوالے سے مقدمے کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے وزیرِ اعظم ، وزیرِ داخلہ اور وزیرِ دفاع کو عدالت میں طلب کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے لاپتا طلبہ کے لواحقین اور انسانی حقوق کے کارکنان نے کہا ہے کہ…
نوجوانوں میں مقبول ’انرجی‘ ڈرنکس اندر سے کیسے کھوکھلا کر دیتے ہیں؟
ہمارے آس پاس خاص طور پر میڈیا میں ہمیں انرجی ڈرنکس کے بارے میں ایک گونج سنائی دیتی ہے۔ مشتہرین اسے، اپنی توانائی کی سطح میں اضافے کے خواہشمند افراد کو ذہنی طور پر متحرک، جوش اور حوصلہ افزائی کے دعوے کے ساتھ فروخت کرتے ہیں۔ لیکن توانائی کے بھوکے افراد…
زنجیروں سے پھولوں کے ہار تک، اسپیشل اولمپکس کی مشعل اٹھانے والی ثنا کپری کی کہانی
یہ ستمبر 2022 کی بات ہے جب صوبہ سندھ میں ضلع میر پورخاص کی تحصیل جُھڈو میں سیلابی ریلے نے داخل ہوتے ہی تباہی مچا دی، تباہی کے باعث مکانات ڈوب گئے جبکہ جھڈو کے رہائشی مال مویشیوں کی وجہ سے ڈوبے ہوئے گھروں میں انتہائی مشکل سے گزارا کرنے پر مجبور تھے جھڈو…
کالعدم تنظیم کے سربراہ گلزار امام میڈیا کے سامنے پیش: ”سوچے سمجھے بغیر ریاست کے ساتھ جنگ چھیڑی“
بلوچستان کی حکومت نے حال ہی میں گرفتار ہونے والے بلوچ علیحدگی پسند رہنما گلزار امام شنبے کو منگل کے روز میڈیا کے سامنے پیش کیا ہے گلزار امام نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ”مسائل کا حل پرامن بات چیت سے نکالا جائے، کئی سالوں سے جاری لڑائی میں نقصانات کا…
حفاظتی انتظامات کے بغیر بلندی پر تار پر چلنے والا 73 سالہ بازی گر
مشہور فرانسیسی بازی گر فلپ پیٹی نے حال ہی میں امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے نیشنل بلڈنگ میوزیم میں اپنی مہارتوں کا مظاہرہ کیا۔ فلپ کی عمر تہتر سال ہے اور وہ ابھی تک کسی حفاظتی جال یا حفاظتی بیلٹ کے بغیر کے تار پر چلتے ہیں فلپ پیٹی پر کئی فلمیں بھی بن چکی…
”چوہوں کو ووٹ دے کر تھک چکے ہیں تو اب بلی کو آزمائیں“ دنیا میں میئر بننے والے جانوروں کی دلچسپ کہانی
وہ الاسکا کے ایک چھوٹے سےقصبے کی میئر تھی اور 1998 میں پہلی بار منتخب ہونے کے بعد 2017 میں اپنی زندگی کے آخری دن تک اس عہدے پر رہی۔ سال 2013 میں وہ اپنی بھولی صورت اور سادہ رہن سہن کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی اور رفتہ رفتہ اس…
زمین پر بڑھتی روشنی اور روشن آسمان میں مدھم ہوتے ستارے
ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زمین پر جگمگاتی روشنیوں میں اضافہ ہر سال، رات کے وقت آسمان پر روشنی میں اضافہ اور ستاروں کی روشنی کو مدھم تر بنا رہا ہے آسان الفاظ میں اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم سال بہ سال ستاروں کو دیکھنے کا امکان کھو رہے ہیں…
فٹبال کا شہنشاہ ارجنٹائن معاشی ابتری کا شکار کیسے ہوا؟
ارجنٹائن میں لیونل میسی اور ان کے ہم وطن فٹ بالرز نے گذشتہ ایک ماہ سے ملک کی معاشی بدحالی اور منقسم سیاسی منظر نامے کے بالکل برعکس اپنے مداحوں کے لیے کامیابی اور اتحاد کا سبب پیدا کیا ہے برسوں کے معاشی بحران نے ایک ایسے ملک میں لوگوں کی روزمرہ کی زندگیوں…