سجا ہوا کمرہ (امریکی ادب سے منتخب افسانہ)
پر سجا ہوا کمرہ (امریکی ادب سے منتخب افسانہ) کوئی تبصرہ نہیں ہے
13 Min Read
زیریں مغربی حصے کے سرخ اینٹوں والے علاقے کی آبادی کا ایک بہت بڑا حصہ وقت کی طرح سے بے چین، لگاتار جگہ بدلتے ہوئے، تیزی سے رواں دواں رہتا ہے۔ وہ بے گھر ہیں لیکن ان کے سیکڑوں گھر ہوتے ہیں۔ وہ کرائے کے ایک کمرے سے دوسرے کمرے میں گھومتے رہتے ہیں۔ ان…