برانڈز اپنی تشہیر کے لیے ہمارا ڈیٹا کیسے حاصل کرتی ہیں، ان کے میسجز سے پیچھا کیسے چھڑائیں؟
پاکستان میں اکثر موبائل فون صارفین یہ شکایت کرتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ نجی برانڈز کی جانب سے تواتر سے بھیجے جانے والے تشہیری پیغامات نے انہیں تنگ کر کے رکھا ہے مثال کے طور پر، ایک صارف نے شکایت کرتے ہوئے کہا ”مجھے ایک ہی جوتے کو خریدنے کا میسج کئی بار آ…