سستا پیٹرول فراہم کرنے کا حکومتی منصوبہ: قابلِ عمل بھی ہے یا صرف لولی پاپ؟
حکومت نے مہنگائی کے اثرات کم کرنے کے لیے موٹر سائیکلز اور 800 سی سی تک کی گاڑیاں رکھنے والے صارفین کو سو روپے فی لیٹر سبسڈی دینے کی اسکیم متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ مجوزہ اسکیم کے تحت امیر طبقے کو سو روپے مہنگا پیٹرول فروخت کر کے سبسڈی پوری کی جائے گی…