ان چار آن لائن دھوکوں سے خود کو ضرور بچائیں!
صارفین کے ’ویچ؟‘ نامی گروپ کی جانب سے برطانوی شہریوں کو اس سال سب سے زیادہ قابل یقین طریقے سے دیے جانے والے دھوکوں کے بارے میں متنبہ کیا جا رہا ہے یہ واقعات اگرچہ برطانوی تناظر رکھتے ہیں، لیکن دھوکہ بازوں کے طریقہ واردات کے بارے میں جاننا آپ کے لیے فائدہ…