25 کمروں کی حویلی، 8 لگژری گاڑیاں۔۔ نیمار کا سینٹوس سے سعودی عرب تک کا سفر
ان دنوں کسی کھلاڑی کا کسی سعودی کلب کو جوائن کرنے کا مطلب ہے کمائی کے اعتبار سے سرفہرست آنا۔۔ سعودی لیگ میں شریک پرتگال کے اسٹار فٹبالر اور النصر کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو، پھر کریم بینزیما کے بعد اب نیمار کے دونوں پیر سعودی عرب کے فٹبال کے میدانوں میں…
سعودی عرب کی نظریں کن دس مشہور فٹ بالرز پر ہیں؟
کرسٹیانو رونالڈو، لیونل میسی اور کریم بینزیما کے لیے بولی لگانے کے بعد مذاکرات کاروں کے قریبی ذرائع نے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا ہے کہ سعودی عرب کو امید ہے کہ وہ عالمی شہرت یافتہ فٹ بالرز بشمول لوکا موڈرچ اور ہیوگو لوریس کو اپنی طرف راغب…
کرسٹیانو رونالڈو کی آمد سے مشرق وسطٰی میں کیا کچھ بدل سکتا ہے؟
اسٹار پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے کریئر کے آخری مرحلے میں یورپ سے مشرق وسطیٰ کا رخ کیا ہے اور مالی حوالے سے یہ ان کے لیے لاٹری نکلنے کی طرح ہے، کیونکہ سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر کے ساتھ ان کا سالانہ دو سو ملین یورو کا معاہدہ ہوا ہے، جس نے…
ریاض میں میسی اور رونالڈو کا ’آخری‘ مقابلہ: سعودی عالمی کھیلوں کا نیا مرکز بننے جا رہا ہے؟
جمعرات کی شب جب فٹبال کی دنیا کے دو عظیم ستارے لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ فہد اسٹیڈیم میں اترے تو ان دونوں کے مداح ایک زبردست مقابلے کی توقع کر رہے تھے، اور پھر ہوا بھی کچھ ایسا ہی یہ مقابلہ تھا میسی کی ٹیم پیرس…