سب یہ شر پسند ہیں!
شر پسندی کا سب سے آسان مگر زبردست مفہوم پنجابی زبان میں بیان ہوا ہے۔ دل تو چاہتا ہے لکھ ڈالوں لیکن جو چَھپ نہ سکے، اونُوں لِکھن دا فیدا کی؟ فیدا کی، کے حوالے سے عبیر اُبو ذری، جنہیں میں پنجابی زبان کا آخری بابا کہتا ہوئے دوسرے بابوں سے بالکل نہیں ڈرتا،…